نواز شریف مفرور ہیں ،ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، نواز شریف کی واپسی ایک قیدی کی طرح ہوگی، بابر اعوان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف مفرور ہیں اس لیے ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، نواز شریف کی واپسی ایک قیدی کی طرح ہوگی۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ کسی کو اگر… Continue 23reading نواز شریف مفرور ہیں ،ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، نواز شریف کی واپسی ایک قیدی کی طرح ہوگی، بابر اعوان