جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ریلوے کی سالانہ دو ارب روپے کی بجلی چوری ہو نے کا انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں ریلوے کی سالانہ دو ارب روپے کی بجلی چوری ہو نے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ریلوے کی سالانہ دو ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے54000 سے زائد میٹر لگا کر چوری بچائی جا سکتی ہے واپڈا اور چور ملے ہوئے ہیں ریلوے کی… Continue 23reading پاکستان میں ریلوے کی سالانہ دو ارب روپے کی بجلی چوری ہو نے کا انکشاف

وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں، نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں، نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کردی

لندن، اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ( ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف نے مقتدر حلقوںسے ہونیوالی ملاقاتوںاور رابطوںبارے پارٹی کے سنئیررہنمائوں کوقیاس آرئیوںسے منع کر دیا ہے اورہدایت کی ہے کہ جب معاملات کسی نتیجے پرپہنچیں گے تو وہ پارٹی کو اعتماد میں لیں گے ۔نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری… Continue 23reading وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں، نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کردی

یہ منی بجٹ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ کی عملی تفسیر ہے ،شہباز شریف نے حکومت کو خبردار کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

یہ منی بجٹ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ کی عملی تفسیر ہے ،شہباز شریف نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے پارلیمنٹ کو ربرسٹیمپ بنانا چاہتی ہے ۔ اپنے ایک… Continue 23reading یہ منی بجٹ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ کی عملی تفسیر ہے ،شہباز شریف نے حکومت کو خبردار کر دیا

پاکستان ، بعد از مرگ آنکھیں عطیہ کرنے کے رجحان میں اضافہ، ایک سال کے دوران 100 سے زائدپاکستانیوں کی آنکھیں نابینا افراد کو لگادی گئیں 

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

پاکستان ، بعد از مرگ آنکھیں عطیہ کرنے کے رجحان میں اضافہ، ایک سال کے دوران 100 سے زائدپاکستانیوں کی آنکھیں نابینا افراد کو لگادی گئیں 

کراچی(این این آئی)پاکستان میں بعد از مرگ عطیہ چشم یعنی مرنے کے بعد آنکھیں عطیہ کرنے کے رجحان میں اضافہ ہواہے اور ایک سال کے دوران ایک سو سے زائد پاکستانیوں کی آنکھیں مرنے کے بعد نابینا افراد کو لگائی گئی ہیں۔ پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے میڈیکل ڈائریکٹر اور ماہر امراض چشم ڈاکٹر قاضی… Continue 23reading پاکستان ، بعد از مرگ آنکھیں عطیہ کرنے کے رجحان میں اضافہ، ایک سال کے دوران 100 سے زائدپاکستانیوں کی آنکھیں نابینا افراد کو لگادی گئیں 

تین سالوں کی کل آمدن دیکھ کر اسد عمر بھی حیران رہ گئے اور مراد سعید کو شاباشی دے ڈالی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

تین سالوں کی کل آمدن دیکھ کر اسد عمر بھی حیران رہ گئے اور مراد سعید کو شاباشی دے ڈالی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیر برائے مواصلات مراد سعید کو 3 سال میں ہائی وے اتھارٹی کو 99 ارب روپے کی آمدن پر شاباشی دی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی… Continue 23reading تین سالوں کی کل آمدن دیکھ کر اسد عمر بھی حیران رہ گئے اور مراد سعید کو شاباشی دے ڈالی

وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جائوں گا ، مریم اور نگزیب

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جائوں گا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ماہانہ معاشی آئوٹ لْک رپورٹ پر کہا ہے کہ وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا تھا کہ خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جائوں گا ۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جائوں گا ، مریم اور نگزیب

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا،سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا،سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی بی کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا کہ نواز شریف کے… Continue 23reading بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا،سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی

ملک کے مختلف علاقوں سمیت بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

ملک کے مختلف علاقوں سمیت بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد/لاہور (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، وادی زیارت ، لوئر دیر، ناران اور کاغان میں برف باری اور یخ بستہ ہوائوں کے باعث درجہ حرارت… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں سمیت بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

پاکستان کے کس صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے رپورٹ جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کے کس صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے صوبے خیبر پختو نخوا میں خوش رہنے والے افراد کی شرح پاکستان کے دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر… Continue 23reading پاکستان کے کس صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے رپورٹ جاری