جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا،سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی بی کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کربیان حلفی کی بات انہی سے پوچھیں جو ایسا کہہ رہے ہیں۔

اس سے قبل لندن کے اوتھ کمشنرچارلس گھتری حلف نامے پر دستخط کے وقت جسٹس رانا شمیم کے اکیلے ہونے کی تصدیق کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اپنا حلف نامہ نوازشریف کے سامنے نوٹرائز کرایا، ثابت ہوگیا کہ شریف فیملی سسیلین مافیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…