قومی سلامتی پالیسی کی منظوری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم بیان جاری کر دیا
راولپنڈی ( آن لائن) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ قومی سلامتی پالیسی کا اجرا ء اہم سنگ میل ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا پالیسی قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی ربط… Continue 23reading قومی سلامتی پالیسی کی منظوری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم بیان جاری کر دیا