جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کے پی، انتخابی عملہ سامان اٹھا کر پہاڑی سلسلے میں 3 گھنٹے پیدل چل کر قومی فریضہ ادا کر نے پہنچا ، ویڈیو ائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حالیہ بلدیاتی الیکشن میں کرک کی تحصیل تخت نصرتی، ولیج کونسل شاہ سلیم میں انتخابی عملہ ووٹنگ میٹریل اٹھا کر دشوار گزار پہاڑی سلسلہ میں تین گھنٹے کی پیدل مسافت طے کر کے قومی فریضہ ادا کرنے پہنچا۔انتخابی عملے کی فرض شناسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔واضح رہے کہ

بلدیاتی الیکشن کے دن ووٹنگ کے دوران ضلع کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔جاں بحق ہونے والوں میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شاہد خٹک کا چچا زاد بھائی اور گن مین شامل تھے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…