ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی سڑکوں کو بہتر کر دیا ہے اور اب اسلام آباد بھر میں سیف سٹی کیمرے لگائیں گے۔ انہوں… Continue 23reading آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ

سال 2022 ء میں سورج اور چاند گرہن دو دو مرتبہ لگے گا پاکستان میں گرہن کب دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

سال 2022 ء میں سورج اور چاند گرہن دو دو مرتبہ لگے گا پاکستان میں گرہن کب دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

جہانیاں(آن لائن)سال 2022 ء میں سورج اور چاند گرہن دو دو مرتبہ لگے گا ۔ماہر فلکیات کے مطابق سال 2022 ء میں سورج اور چاند گرہن دو دو مرتبہ لگیں گے، پہلا سورج گرہن 30 اپریل کو لگے گا جو کہ پاکستان میں نظرنہیں آئے گا، سال کا پہلا چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا… Continue 23reading سال 2022 ء میں سورج اور چاند گرہن دو دو مرتبہ لگے گا پاکستان میں گرہن کب دیکھا جا سکے گا ، ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

روہت شرما جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر، نئے کپتان کا اعلان کر دیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

روہت شرما جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر، نئے کپتان کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )بھارتی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق حال ہی میں ویرات کوہلی کی جگہ ون ڈے… Continue 23reading روہت شرما جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر، نئے کپتان کا اعلان کر دیا گیا

مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح اسماعیل کا عمران خان پر طنز

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح اسماعیل کا عمران خان پر طنز

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر دفتر جانے والے عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔حکومت نے کھانے پینے کی اشیا پر ظالمانہ اور مجرمانہ ٹیکسز لگا دیے ہیں، صرف سانس لینے اور توشہ خانہ… Continue 23reading مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح اسماعیل کا عمران خان پر طنز

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے،بلال یاسین داتا دربار کے علاقے میں کسی لیگی کارکن سے مل کر واپس آرہے تھے کہ موہنی روڈ پر مبینہ طور پر دو موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کی جس کے بعد انہیں شدید… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ

بھارت کی ایک ریاست نے پیٹرول 25 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

بھارت کی ایک ریاست نے پیٹرول 25 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (آن لائن )بھارت کی ریاست جھارکھنڈ نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے (بھارتی) کمی کا اعلان کیا ہے۔ ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی جانب سے حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا۔ریاستی وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے… Continue 23reading بھارت کی ایک ریاست نے پیٹرول 25 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں چینی کی قیمت بہت زیادہ بڑھنے کا امکان

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

ملک بھر میں چینی کی قیمت بہت زیادہ بڑھنے کا امکان

لاہور(این این آئی)پاکستان شوگر ملزایسویشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بار بار یاددہانی کرا رہے ہیں کہ گنے کی قیمت مڈل مینوں کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی وجہ سے ملک بھر میں چینی کی قیمت بہت زیادہ بڑھنے کا امکان ہے۔ ترجمان نے کہا کہ… Continue 23reading ملک بھر میں چینی کی قیمت بہت زیادہ بڑھنے کا امکان

رانا شمیم سمیت مبینہ توہین عدالت کے مرتکب افراد پر فرد جرم عائد کی جائیگی، تحریری فیصلہ آ گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

رانا شمیم سمیت مبینہ توہین عدالت کے مرتکب افراد پر فرد جرم عائد کی جائیگی، تحریری فیصلہ آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ کورٹ کیسابق چیف جج راناشمیم کے بیانِ حلفی کی اشاعت پر توہین عدالت کیس میں 28 دسمبر کی سماعت کا 12صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظرمیں یہ مبینہ مجرمانہ توہین کا کیس بنتا ہے۔چیف… Continue 23reading رانا شمیم سمیت مبینہ توہین عدالت کے مرتکب افراد پر فرد جرم عائد کی جائیگی، تحریری فیصلہ آ گیا

اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایشیا کا فاریسٹری چیمپئن منتخب کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایشیا کا فاریسٹری چیمپئن منتخب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن ) اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایشیا کا فاریسٹری چیمپئن منتخب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 10 بلین ٹرین سونامی اور پروٹیکٹڈ ایریا اینیشی ایٹو کی ایک اور کامیابی سامنے آئی ہے۔پاکستان کو یو این ادارہ برائے موسمیاتی تبدیلی نے فاریسٹری چیمپئن قرار دیا ہے، پاکستان بطور ریجنل چیمپئن ایشیائی ممالک کی فاریسٹری… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایشیا کا فاریسٹری چیمپئن منتخب کر لیا