جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کی ایک ریاست نے پیٹرول 25 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (آن لائن )بھارت کی ریاست جھارکھنڈ نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے (بھارتی) کمی کا اعلان کیا ہے۔ ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی جانب سے حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا۔ریاستی وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ جھارکھنڈ میں دو پہیوں والی گاڑیوں (موٹر سائیکل اور اسکوٹی) کیلئے

25 روپے (بھارتی) فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ریاستی حکومت کے مطابق کمی کا اطلاق 26 جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگی اور ہر خاندان کو 10 لیٹر پرسبسڈی دی جائے گی۔ریاستی وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے غریب اور متوسط طبقہ متاثر ہو رہا ہے لہٰذا ان کو ریلیف دینے کیلئے 2 پہیے والی گاڑیوں کیلئے پیٹرول کی نرخ میں کمی کا اعلان کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…