پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ہماری مسلسل جدو جہد کی وجہ سے اداروں کو ذرا سا ہاتھ کھینچنا پڑا، مولانا فضل الرحمن

datetime 1  جنوری‬‮  2022

ہماری مسلسل جدو جہد کی وجہ سے اداروں کو ذرا سا ہاتھ کھینچنا پڑا، مولانا فضل الرحمن

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری مسلسل جدو جہد کی وجہ سے اداروں کو ذرا سا ہاتھ کھینچا پڑا،ہم نے تین سال قوم کو موجودہ سلیکٹیڈ حکومت کے عزائم اور ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کیا، بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی نے… Continue 23reading ہماری مسلسل جدو جہد کی وجہ سے اداروں کو ذرا سا ہاتھ کھینچنا پڑا، مولانا فضل الرحمن

خیبر پختونخوا میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

خیبر پختونخوا میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق،چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ،… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

سارے چور اور کرپٹ عمران خان کے ساتھ ہیں،نہال ہاشمی کی شدید تنقید

datetime 1  جنوری‬‮  2022

سارے چور اور کرپٹ عمران خان کے ساتھ ہیں،نہال ہاشمی کی شدید تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سارے چور اور کرپٹ عمران خان کے ساتھ ہیں،عمران خان پہلے ان کو پکڑیں،ملک میں مہنگائی کا سونامی ہے،مہنگائی کی وجہ سے ملک میں خانہ جنگی کاخطرہ ہے،ملکی مسائل کو کٹھ پتلی نہیں جمہوری حکومت حل کرسکتی ہے،اس نااہل حکومت کی رخصتی… Continue 23reading سارے چور اور کرپٹ عمران خان کے ساتھ ہیں،نہال ہاشمی کی شدید تنقید

نومبر سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی نہیں بڑھی،ترجمان وزارت خزانہ کا دعو یٰ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

نومبر سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی نہیں بڑھی،ترجمان وزارت خزانہ کا دعو یٰ

کراچی(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبر سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی نہیں بڑھی اور کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ہفتہ کوکراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہاکہ مالی سال2021 میں شرح نمو 4… Continue 23reading نومبر سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی نہیں بڑھی،ترجمان وزارت خزانہ کا دعو یٰ

پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کیخلاف 80 فیصد تحقیقات مکمل کر لی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کیخلاف 80 فیصد تحقیقات مکمل کر لی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے تحقیقاتی کمیشن (پی ایم آئی سی) نے تہلکہ مچانے والے پنڈورا پیپرز سے متعلق 80 فیصد انکوائری مکمل کرلی ہے جس میں مشہور شخصیات کی آف شور کمپنیز، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے متعلق انکشافات کیے گئے ہیں۔کمیشن نے اپنی تحقیقات میں عوامی عہدہ رکھنے والے افسران، بیوروکریٹس… Continue 23reading پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کیخلاف 80 فیصد تحقیقات مکمل کر لی گئی

نئے سال کی آمد، پاک بھارت افواج کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

نئے سال کی آمد، پاک بھارت افواج کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

چناری(آن لائن )نئے سال کی آمد پر لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی ،اوڑی امن برج کے گیٹ کھل گئے پاک بھارت افواج کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز طویل عرصہ کے بعدلائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی ،اوڑی امن برج… Continue 23reading نئے سال کی آمد، پاک بھارت افواج کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

اومی کرون کے پھیلا ؤکا خدشہ ، کراچی میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2022

اومی کرون کے پھیلا ؤکا خدشہ ، کراچی میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد

کراچی(این این آئی) ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اومی کرون وائرس کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون وائرس کے 11 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے گلشن اقبال میں مائیکرواسمارٹ… Continue 23reading اومی کرون کے پھیلا ؤکا خدشہ ، کراچی میں اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی عائد

خبر اچھی نیت سے فائل کی ، کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی رانا شمیم کیس میں انصار عباسی نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

خبر اچھی نیت سے فائل کی ، کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی رانا شمیم کیس میں انصار عباسی نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم وغیرہ کے خلاف توہین عدالت کیس میں سینئر صحافی انصار عباسی نے گزشتہ سماعت کے حکمنامہ میں ترمیم کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی۔ متفرق درخواست میں ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعاکرتے ہوئے موقف اختیار کیاگیاہے کہ حکمنامہ کے… Continue 23reading خبر اچھی نیت سے فائل کی ، کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی رانا شمیم کیس میں انصار عباسی نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا اختتام مثبت ہواتاہم منی بجٹ کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نئے کلینڈر سال2022ء کے پہلے ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کا خدشہ ہے ، گذشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ