گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوانوںکو گرفتارکر لیا گیا
لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی فیملیز کو حراسا کر رہے تھے ۔ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل… Continue 23reading گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوانوںکو گرفتارکر لیا گیا