پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

کابل(این این آئی) طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک ٹیم نے کابل کی ایک نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان جاسوسی ایجنسی نے بتایا کہ حکام نے شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈان کیا اور بڑے پیمانے پر شراب برآمد کرلی۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی… Continue 23reading طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

سیالکوٹ ،شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور قیمتی تحائف کی برسات کردی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

سیالکوٹ ،شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور قیمتی تحائف کی برسات کردی گئی

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں زمیندار کی شادی کے موقع پر عزیز و اقارب کی جانب سے غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی تحائف کی برسات کردی گئی۔سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں زمیندارکی بارات میں عزیز و اقارب کی جانب سے غیرملکی کرنسی، موبائل فونز اورگرم چادریں تقسیم کی گئیں،یہ قیمتی تحائف ایک… Continue 23reading سیالکوٹ ،شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور قیمتی تحائف کی برسات کردی گئی

حسنین کی آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں دبنگ انٹری، بغیر رن دیے تین کھلاڑی آؤٹ کئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

حسنین کی آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں دبنگ انٹری، بغیر رن دیے تین کھلاڑی آؤٹ کئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں دبنگ انٹری دی ہے، کوئی رن دیئے بغیر تین کھلاڑی آؤٹ کئے۔آسٹریلوی لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد حسنین نے اپنے پہلے میچ کے پہلے اوور میں کوئی… Continue 23reading حسنین کی آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں دبنگ انٹری، بغیر رن دیے تین کھلاڑی آؤٹ کئے

غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

datetime 2  جنوری‬‮  2022

غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اتوارکوکراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہاکہ غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء… Continue 23reading غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ،جہانگیر ترین کی شدید تنقید

ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈکا دیسی کوچز سے دل بھر گیا اور ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق مارچ میں آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے غیر ملکی کوچز ہونگے، ثقلین مشتاق ٹی 20ورلڈ کپ، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز سیریز میں عبوری… Continue 23reading ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

datetime 2  جنوری‬‮  2022

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،معاشرے کو کرپشن اورجسمانی جرائم کا سامنا ہے، بد قسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کو قابلِ قبول بنا دیتی ہے،معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا ہو گا۔ عالمی اسکالرز کے ساتھ… Continue 23reading کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

حکومت کے جانے کا وقت ہو گیا، موجودہ سال نئے انتخابات کا سال ہو گا،احسن اقبال

datetime 2  جنوری‬‮  2022

حکومت کے جانے کا وقت ہو گیا، موجودہ سال نئے انتخابات کا سال ہو گا،احسن اقبال

نارووال(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ سال نئے انتخابات کا سال ہو گا اب دھاندلی سے آئی ہوئی حکومت کے جانے کا وقت ہو گیا ہے،نواز شریف واپس آگیا تو کیا ہو گا اسی پریشانی نے اس حکومت کو صبح و شام سوتے جاگتے نواز… Continue 23reading حکومت کے جانے کا وقت ہو گیا، موجودہ سال نئے انتخابات کا سال ہو گا،احسن اقبال

ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں شہری کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت،کم عمر ملزمان کا سنسنی خیز ویڈیو بیان منظرعام پر آگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں شہری کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت،کم عمر ملزمان کا سنسنی خیز ویڈیو بیان منظرعام پر آگیا

کراچی(این این آئی)سنسنی خیز ٹک ٹاک بنانے کیلئے شہری کو قتل کرنے والے کم عمر ملزمان کا سنسنی خیز ویڈیو بیان منظرعام پر آگیاہے۔تفصیلات کے مطابق ملیر میں ٹاک ٹاکرز کے ہاتھوں قتل ہونے والا شہری کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا؟ اور بچوں نے کیوں قتل کیا؟ ملزمان کا سنسنی خیز ویڈیو بیان منظرعام… Continue 23reading ٹک ٹاکرز کے ہاتھوں شہری کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت،کم عمر ملزمان کا سنسنی خیز ویڈیو بیان منظرعام پر آگیا

موسم سرما کی تعطیلات ختم ، صوبائی حکومت کا کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ، سالانہ امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

موسم سرما کی تعطیلات ختم ، صوبائی حکومت کا کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ، سالانہ امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں،کل پیر3 جنوری سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ کل پیر3 جنوری سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے ،تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں بڑھا رہے ۔ دوسری جانب… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات ختم ، صوبائی حکومت کا کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ، سالانہ امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا