جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

حسنین کی آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں دبنگ انٹری، بغیر رن دیے تین کھلاڑی آؤٹ کئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش (بی بی ایل) میں دبنگ انٹری دی ہے، کوئی رن دیئے بغیر

تین کھلاڑی آؤٹ کئے۔آسٹریلوی لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد حسنین نے اپنے پہلے میچ کے پہلے اوور میں کوئی رن دیے بغیر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔محمد حسنین نے اپنے اوور کی پہلی گیند پر کوئی رن نہیں دیا جبکہ دوسری اور تیسری گیندوں پر وکٹیں حاصل کیں جبکہ چوتھی گیند بھی ڈاٹ ہوئی، پانچویں گیند پر پھر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، اوور کی آخری گیند پر بھی کوئی رن نہیں بنا۔خیال رہے کہ سڈنی تھنڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا تھا۔محمد حسین کے علاوہ فاسٹ بولر حارث رؤف، شاداب خان، فخر زمان اور سید فریدون بھی بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…