شاہ رخ سے ملا تو انہوں نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا،محمد حسنین
کراچی (این این آئی)فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا ہے کہ 2020 میں ان کی ملاقات جب بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے ہوئی تو انہوں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران محمد حسنین نے 3 سال قبل شاہ رخ سے ملاقات کا قصہ بتایا کہ 2020 میں… Continue 23reading شاہ رخ سے ملا تو انہوں نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا،محمد حسنین