لمبی لمبی کون چھوڑتا ہے،سب سے زیادہ کھاتا کون ہے؟ فخر زمان نے تمام ساتھی کھلاڑیوں کے راز کھول کر رکھ دیئے
اسلام آباد(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے ٹیم کے اس کھلاڑی کا نام بتادیا جو بہت لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔حال ہی فخر زمان نے ایک نجی خبررساں ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔انٹرویو کے دوران میزبان نے فخر… Continue 23reading لمبی لمبی کون چھوڑتا ہے،سب سے زیادہ کھاتا کون ہے؟ فخر زمان نے تمام ساتھی کھلاڑیوں کے راز کھول کر رکھ دیئے