منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کے ساتھیوں کی جانب سے رابطوں کا انکشاف، آگے سے انہیں کیا جواب ملا؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف واپس نہیں آ رہے، نواز شریف کے کچھ ساتھیوں نے رابطے کرنے کی کوشش کی تھی اور ان میں شہباز شریف بھی شامل ہیں لیکن یہ کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں۔رانا عظیم کامزید کہنا تھا کہ اس کی وجہ یہ تھی کہ میاں صاحب کی ڈیمانڈیہ ہے کہ میرے تمام کیسز ختم کیے جائیں، اگلے پانچ سال دئیے جائیں

لیکن ایسا ہرگز ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک بہت بڑی شخصیت نے کوشش کی کہ نواز شریف کو ریلیف مل سکے تو واضح جواب دیا گیا کہ ہم کوئی غیر آئینی کام نہیں کریں گے۔کوشش ہو رہی ہے کہ مریم صاحبہ کچھ عرصہ کے لیے باہر چلی جائیں لیکن اس میں بھی کامیابی نہیں ملے گی۔رانا عظیم نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے مابین ملاقات ہو سکتی ہے اور اس ملاقات میں مریم نواز کو بھی نکال دیا جائے گا۔آنے والے چند دن بہت اہم ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…