بارشوں نے تباہی مچادی ،کئی گھر منہد م ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، پانی گھروں میں داخل ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
اسلام آباد/مظفر آباد /گلگت/پشاور/کوئٹہ/گوادر/کراچی (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ، مسلسل برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا… Continue 23reading بارشوں نے تباہی مچادی ،کئی گھر منہد م ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، پانی گھروں میں داخل ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا