جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے کل سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہاکہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں جس کے باعث کل بروز جمعہ سے تما م سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھل جائیں گے اور سکولوں میں آنے والے طلبا اور اساتذہ کووڈ ضابطہ پر عمل درآمد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…