جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام نے تحریک انصاف کی بڑی اہم وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف دبئی کے نائب صدر اور صوبائی نائب صدر ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی دبئی کے نائب صدر عمران… Continue 23reading جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی