منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ARYکو فائدہ پہنچانے کیلئے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی اور اے آر وائی کی متنازع اور مبینہ غیرقانونی شراکت داری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، منظورنظر نجی ادارے اے آر وائی کو فائدہ پہنچانے کیلئے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اے آر وائی کو جب آئی

سی سی براڈ کاسٹنگ رائٹس کا شراکت دار بنایا گیا تب اس کا کوئی اسپورٹس چینل ہی نہیں تھا، اگست 2021ء کے آئی سی سی براڈ کاسٹنگ رائٹس کے ٹینڈر میں پی ایس ایل کا ذکر نہیں تھا،پی ٹی وی اسپورٹس نے پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو لاعلم رکھا، ٹین اسپورٹس کے ساتھ دکھانے کی منظوری لی پھر خاموشی سے اے اسپورٹس کو شراکت دار بنالیا، اگست 2021 ء کے جس ”ایکسپریشن آف انٹرسٹ“ کا سہارا لے کر اے آر وائی کو نوازنے کی کوشش کی اس کے تحت پی ٹی وی کا معاہدہ گروپ ایم اور اے آر وائی کے کنسورشیم سے تھا مگر پی ایس ایل کے موقع پر صرف اے آر وائی سے کنسورشیم کیا گیا، عوامی ٹیکس پر چلنے والے پی ٹی وی نے اگست 2021ء کے معاہدے کی تفصیلات تاحال پیش نہیں کیں، اس سارے عمل سے پاکستان کے ریاستی ادارے پی ٹی وی اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…