اے آر وائی نیوز کی نشریات بندش کا معاملہ ، ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائی نیوز کی نشریات فوری بحال کی جائیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔عدالت عالیہ نے پیمرا اور اے آر وائی کے وکلا کی موجودگی میں ہدایات جاری کی ہیں کہ اے آر وائی نیوز کی کیبل پر نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ… Continue 23reading اے آر وائی نیوز کی نشریات بندش کا معاملہ ، ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا