جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔ترجمان محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس اقامہ اور ایک وزٹ ویزا رکھتا ہے۔ترجمان کے مطابق ملزمان کو مقدمہ درج کرکے ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…