جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا،حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا دعویٰ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا،حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے ، قبل از وقت انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ سانحہ مری میں لوگ گاڑیوں میں بیٹھے بیٹھے زندگی کی بازی ہار گئے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا،حکومت کسی بھی وقت گر سکتی ہے،ن لیگ کا دعویٰ

عرب امارات نے معروف پاکستانیوں کو گولڈن ویزا جاری کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

عرب امارات نے معروف پاکستانیوں کو گولڈن ویزا جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اور ان کے شوہر و گلوکار عمیر جسوال کو بھی گولڈن ویزا جاری کردیا۔ثنا جاوید نے یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے کا اعلان انسٹاگرام پر خلیج ٹائمز کی خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کیا۔ثنا جاوید نے گولڈن ویزا… Continue 23reading عرب امارات نے معروف پاکستانیوں کو گولڈن ویزا جاری کر دیا

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر نے پاکستان میں آکر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر نے پاکستان میں آکر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان میں آکر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے برصغیر میں سپورٹ ملتی ہے، بنگلا دیش، بھارت اور خاص طور پر پاکستان میں جہاں میں پیدا ہوا ہوں، اپنے ساتھیوں سے کہا ہے پاکستان جا کر کھیل… Continue 23reading آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر نے پاکستان میں آکر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی فائنل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ

طالبان وزیر خارجہ امیر متقی کا ایران کا پہلا دورہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

طالبان وزیر خارجہ امیر متقی کا ایران کا پہلا دورہ

کابل(این این آئی) طالبان کے وزیر خارجہ نے افغان مہاجرین اور بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر بات کرنے کے لیے ایران کا دورہ کیا ہے۔طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد ہمسایہ ملک کا یہ اس طرح کا پہلا دورہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ کے مطابق دیگر اقوام کی طرح ایران نے بھی اگست میں… Continue 23reading طالبان وزیر خارجہ امیر متقی کا ایران کا پہلا دورہ

شاہین ، فواد اور عابدعلی بھی میرے دوست ہیں ،فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے

datetime 9  جنوری‬‮  2022

شاہین ، فواد اور عابدعلی بھی میرے دوست ہیں ،فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے

لاہور (این این آئی)پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے۔ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے فہیم اشرف نے حسن علی سے اپنی گہری دوستی پر گفتگو کی۔فہیم اشرف سے صحافی نے سوال کیا کہ بہترین کھلاڑیوں میں ٹیسٹ کے کھلاڑی عابد علی، فواد عالم،… Continue 23reading شاہین ، فواد اور عابدعلی بھی میرے دوست ہیں ،فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے

اللہ کے گھر میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کیلئے انتہائی شاندار اقدام

datetime 9  جنوری‬‮  2022

اللہ کے گھر میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کیلئے انتہائی شاندار اقدام

مکہ مکرمہ(این این آئی)خدمات کے ایک مربوط نظام اور احتیاطی تدابیر کے اطلاق کے جلو میں دوسرے تعلیمی سمسٹر کی وسط مدتی تعطیلات کے دوران عمرہ اور نماز کے لیے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کے لییایس اوپیز مزید سخت… Continue 23reading اللہ کے گھر میں آنے والے نمازیوں اور زائرین کیلئے انتہائی شاندار اقدام

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ،مثبت کیسز کی شرح کتنے فیصد تک پہنچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ،مثبت کیسز کی شرح کتنے فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار 658 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ،مثبت کیسز کی شرح کتنے فیصد تک پہنچ گئی

افسوسناک واقعہ ، گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

افسوسناک واقعہ ، گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں بہن، بھائیوں سے جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش اسٹیل ٹائون کے قریب پیپری فلٹر پلانٹ کے نالے سے ملی ہے۔پولیس نے لڑکی کو خفیہ طور پرموبائل فون دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔اسٹیل ٹائون تھانے کے ایس… Continue 23reading افسوسناک واقعہ ، گھر سے بھاگی لڑکی کی لاش پیپری کے نالے سے مل گئی