جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

‘اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہوئیں جو چھپائی جا رہی ہیں ، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

‘اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہوئیں جو چھپائی جا رہی ہیں ، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ کسان کھاد کیلئے جگہ جگہ پر خوار ہو رہاہے چینی کیلئے لائنوں میں لگنا پڑتا ہے ، پاکستان میںسب سے زیادہ مہنگائی و بے روزگاری ہے، عمران خان کہتا ہے مہنگائی نہیں ہوئی،فارن فنڈنگ رپورٹ نے عمران خان کو سرٹیفائیڈ… Continue 23reading ‘اطلاعات ہیں مری میں اموات زیادہ ہوئیں جو چھپائی جا رہی ہیں ، تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

فواد چودھری،فرخ حبیب سمیت تحریک انصاف کے4رہنماؤں کی نااہلی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

فواد چودھری،فرخ حبیب سمیت تحریک انصاف کے4رہنماؤں کی نااہلی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل واوڈا،فرخ حبیب اورصداقت عباسی کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو،پوتے اورپوتی کی جانب سے 62 ون ایف کے تحت تحریک انصاف کے چاروں رہنماوں کے خلاف… Continue 23reading فواد چودھری،فرخ حبیب سمیت تحریک انصاف کے4رہنماؤں کی نااہلی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پتی بھی عوامی پہنچ سے دور، مختلف برانڈ کی چائے کی پتی تیار کرنے والی کمپنیوں نے از خود قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

پتی بھی عوامی پہنچ سے دور، مختلف برانڈ کی چائے کی پتی تیار کرنے والی کمپنیوں نے از خود قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور (آن لائن) مختلف برینڈ کی چائے کی پتی تیار کرنے والی کمپنیوں نے چائے کی قیمتوں میں از خود اضافہ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کمپنیوں نے چائے کی پتی کی قیمتوں میں 210 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے کہ جس کے بعد مختلف برینڈ کی چائے کی پتی عوامی پہنچ… Continue 23reading پتی بھی عوامی پہنچ سے دور، مختلف برانڈ کی چائے کی پتی تیار کرنے والی کمپنیوں نے از خود قیمتوں میں اضافہ کر دیا

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق، 46 افراد زخمی ہو گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق، 46 افراد زخمی ہو گئے

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں چھ روز کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق جب کہ 46 زخمی ہو گئے۔پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس ضمن میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 119 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم اے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق، 46 افراد زخمی ہو گئے

کورولش عثمان کی نئی قسط نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی ،اب سیزن 3 کی قسط 14کب نشر کی جائے گی ؟ تاریخ کاا علان کر دیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کورولش عثمان کی نئی قسط نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی ،اب سیزن 3 کی قسط 14کب نشر کی جائے گی ؟ تاریخ کاا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورلش عثمان ترکی کی ایک ایسی ڈراما سیریز ہے جو پاکستان میں بھی بہت مقبول ہے۔ہر ہفتے بدھ کے دن نشر ہونے والے ڈرامے کی نئی قسط 5 جنوری کو نشر نہیں ہوئی اور بری خبر یہ ہے کہ 12 جنوری کو بھی اسے نشر نہیں کیا جائے گا۔ڈرامے کی 78… Continue 23reading کورولش عثمان کی نئی قسط نہ آنے کی وجہ سامنے آگئی ،اب سیزن 3 کی قسط 14کب نشر کی جائے گی ؟ تاریخ کاا علان کر دیا گیا

سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفراسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے،نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے سٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں اور ترجمانوں… Continue 23reading سیاحت بڑھ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی مری میں ریسکیو آپریشن میں سول اداروں اور فوج کی کاوشوں کی تعریف

سعودی عرب کی گلیوں میں غیر ملکی مردوخاتون کے سامبا ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 10  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب کی گلیوں میں غیر ملکی مردوخاتون کے سامبا ڈانس کی ویڈیو وائرل

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے صوبہ جازان میں غیر ملکی مرد و خواتین کی مختصر لباس میں برازیل کے روایتی رقص سامبا کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے صوبے جازان میں جاری جازان فیسٹیول 2022 کے دوران بنائی گئی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading سعودی عرب کی گلیوں میں غیر ملکی مردوخاتون کے سامبا ڈانس کی ویڈیو وائرل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر رکنیت بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر رکنیت بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد بحال کی گئی۔نوٹیفکیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر رکنیت بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللہ کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 10  جنوری‬‮  2022

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللہ کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبد اللہ نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک سعودیہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللہ کی انتہائی اہم ملاقات