جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبداللہ کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر دفاع میجر جنرل طلال عبد اللہ نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک سعودیہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوبد باجوہ سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،افغانستان میں استحکام کی مشترکہ کوششوں میں تیزی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنے کے لیے امن اور مفاہمت کی ضرورت ہے، سعودی وزیر دفاع نے افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…