جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق، 46 افراد زخمی ہو گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں چھ روز کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث 18 افراد جاں بحق جب کہ 46 زخمی ہو گئے۔پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اس ضمن میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 119 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو پالیسی کے مطابق معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی۔ گلیات، توحید آباد، کنڈلہ سے 40 فٹ اونچی سلائیڈنگ ہٹا کر روڈ کلیئر کر دی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو برفباری سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…