جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2022

کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آبا کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔ جن اداروں میں پانچ کالجر اور چار اسکولز شامل ہیں، کالجز میں ائی ایم سی جی آئی ٹین فور،ائی ایم سی جی راول ٹاؤن۔ائی ایم سی جی پوسٹ گریجویٹ شامل ہیں،آئی سی… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

جوڑے پر تشددکیس،متاثرہ لڑکا لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2022

جوڑے پر تشددکیس،متاثرہ لڑکا لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے متاثرہ لڑکی لڑکے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کے احکامات جاری کئے ،عدالت نے لڑکا لڑکا کے طلبی کے باوجود عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔عدالت نے ایس ایس پی آپریشن… Continue 23reading جوڑے پر تشددکیس،متاثرہ لڑکا لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

سیالکوٹ کے تاجروں کا سری لنکن شہری کوامداد دینا قابل تعریف ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 18  جنوری‬‮  2022

سیالکوٹ کے تاجروں کا سری لنکن شہری کوامداد دینا قابل تعریف ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پریانتھاکمارا کی بیوہ کے… Continue 23reading سیالکوٹ کے تاجروں کا سری لنکن شہری کوامداد دینا قابل تعریف ہے، وزیراعظم عمران خان

شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2022

شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں کشمیر روڈ پر شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی، متعدد جرائم میں ملوث اہلکار 12 سال سے محکمہ پولیس میں ملازم تھا۔دستاویز کے مطابق 12 سالہ سروس میں اہلکار کو 10 شوکاز جاری کیے گئے، اہلکار… Continue 23reading شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی

پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ، رپورٹ میں انکشاف

datetime 18  جنوری‬‮  2022

پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ، رپورٹ میں انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان کو کئی مسائل درپیش ہیں جن میں ایک بڑا مسئلہ پینے کے صاف پانی کا حصول ہے۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے کئی چھوٹے اضلاع اور شہروں سمیت ملک کے 29 بڑے شہروں کا پانی بھی پینے کے لئے غیر… Continue 23reading پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ، رپورٹ میں انکشاف

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں‌ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار

datetime 18  جنوری‬‮  2022

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں‌ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں دو ہفتوں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔کورونا ٹیسٹنگ میں بلند شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتہ تک بند رکھے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ 12 سال… Continue 23reading ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں‌ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار

بےروزگار شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

بےروزگار شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا

لندن (این این آئی)لندن میں بیروزگاری سے پریشان شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن کے رہائشی فریڈی بیکٹ مصروف اورامیر لوگوں سے پیسے لے کران کی جگہ لائن میں لگ کرمختلف شوز، فنکشنز اورایونٹس کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے کام سے خوش فریڈی بیکٹ کا کہنا تھا… Continue 23reading بےروزگار شخص نے پیسے کمانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا

نواز شریف کی صحت سے متعلق فراہم کی جانے والی دستاویزات ناکافی قرار

datetime 18  جنوری‬‮  2022

نواز شریف کی صحت سے متعلق فراہم کی جانے والی دستاویزات ناکافی قرار

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل دئیے گئے میڈیکل بورڈ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صحت سے متعلق فراہم کی جانے والی دستاویزات ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق دستاویزات محض ایک ڈاکٹر کی خط وکتابت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے… Continue 23reading نواز شریف کی صحت سے متعلق فراہم کی جانے والی دستاویزات ناکافی قرار

خفیہ ریکارڈ سامنے آئے گا تو ہوشرْبا انکشافات سامنے آئیں گے،ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر

datetime 18  جنوری‬‮  2022

خفیہ ریکارڈ سامنے آئے گا تو ہوشرْبا انکشافات سامنے آئیں گے،ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، آخر کار ہماری کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، الیکشن کمیشن نے کہا ہے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کا کوئی بھی حصہ خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading خفیہ ریکارڈ سامنے آئے گا تو ہوشرْبا انکشافات سامنے آئیں گے،ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر