ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں‌ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں دو ہفتوں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔کورونا ٹیسٹنگ میں بلند شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتہ تک بند رکھے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ 12 سال سے

زائد عمر طلبہ کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔12 سال سے زائد عمر کے طلبا کی ویکسینیشن کا آغاز یکم فروری سے ہوگا،ذرائع نے بتایا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ویکسینیشن 100 فیصد یقینی بنائی جائے گی۔ ویکسینیشن سے استثنیٰ کے لیے طلبہ کو میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…