ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں کشمیر روڈ پر شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی، متعدد جرائم میں

ملوث اہلکار 12 سال سے محکمہ پولیس میں ملازم تھا۔دستاویز کے مطابق 12 سالہ سروس میں اہلکار کو 10 شوکاز جاری کیے گئے، اہلکار کو کسی بھی کیس میں کوئی بڑی سزا نہیں ملی، اہلکار کو نوکری سے غیر حاضر ہونے پر بھی شوکاز نوٹس ملے۔2019 میں بہادرآباد پولیس نے اہلکار فرزند علی کو منشیات اور اسلحہ کیس میں گرفتار کیا، بہادرآباد پولیس نے ملزم کا مزید 10 مختلف مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا تھا۔2020 میں سرجانی میں اہلکار فرزند نے ایک گھر میں غیر قانونی چھاپہ مار کر طلائی زیورات اور کیش چوری کیا۔12 سال سروس میں اہلکار 8 مختلف مقامات پر تعینات رہا، شاہ رخ قتل کے وقت اہلکار انویسٹی گیشن ویسٹ میں تعینات تھا، جرائم کی لمبی فہرست کے بعد بھی اہلکار عدالتوں سے بری ہوتا رہا۔اہلکار کو اعلی افسران نے نہ کبھی برطرف کیا نہ ہی لمبے عرصے کے لیے معطل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…