بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

مالی سال کے چھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2022

مالی سال کے چھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022 کے پہلے چھ ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے سے ایک ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروںنے اس… Continue 23reading مالی سال کے چھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

مجھے چیلنجز پسند ہیں،تنقید ہوتی ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں ،محمد عامر

datetime 19  جنوری‬‮  2022

مجھے چیلنجز پسند ہیں،تنقید ہوتی ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں ،محمد عامر

کراچی(این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ مجھے چیلنجز پسند ہیں،تنقید ہوتی ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں اورتنقید کومثبت لیکرمحنت کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ بطور کرکٹر ہمارا کام ہے کہ پرفارمنس پرتوجہ دیں۔ میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ ہونے والی تنقید کا… Continue 23reading مجھے چیلنجز پسند ہیں،تنقید ہوتی ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوں ،محمد عامر

پولیس کی جانب سے 16سال قبل وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پولیس کی جانب سے 16سال قبل وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)پولیس کی جانب سے 16سال قبل وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،مقدمے کے اندراج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔دوران سماعت فاضل عدالت نے مردہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ کے اندراج پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اخراج مقدمہ… Continue 23reading پولیس کی جانب سے 16سال قبل وفات پانے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا انکشاف

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری

datetime 19  جنوری‬‮  2022

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری

اسلام آبا د(این این آئی)اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری دے دی۔پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر ججز کا اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق نائیک کی صدارت میں ہوا جہاں جسٹس عائشہ… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری

نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے مریں گے پھر ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گئے، اعتزازاحسن

datetime 19  جنوری‬‮  2022

نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے مریں گے پھر ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گئے، اعتزازاحسن

لاہور (این این آئی)سینئرقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 1999 میں نوازشریف کا وکیل تھا ، نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے مریں گے لیکن وہ ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گئے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ن لیگ کی جانب سے بات چیت چل رہی ہوتی ہے، ن لیگ کی سیاست ہے ، کبھی… Continue 23reading نوازشریف کہتے تھے لڑیں گے مریں گے پھر ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گئے، اعتزازاحسن

پنجاب بھر میں لاک ڈائون کی شرائط تبدیل، پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2022

پنجاب بھر میں لاک ڈائون کی شرائط تبدیل، پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے صوبہ بھرمیں لاک ڈائون کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کورونا وائرس مثبت شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔ 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے علاقوں میں پابندیاں سخت کرنے… Continue 23reading پنجاب بھر میں لاک ڈائون کی شرائط تبدیل، پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

امارات اسلامیہ تسلیم کرنے میں سب سے پہلے کن ممالک کوپہل کرنی چاہیے؟ افغان وزیراعظم نے بڑی اپیل کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2022

امارات اسلامیہ تسلیم کرنے میں سب سے پہلے کن ممالک کوپہل کرنی چاہیے؟ افغان وزیراعظم نے بڑی اپیل کردی

کابل (این این آئی) امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے عالمی اداروں سے ملک میں سرمایہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ امارات اسلامیہ کرپشن کے خاتمے اور سیکیورٹی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور ملک میں سیکیورٹی قائم کردی گئی ہے، اسلامی ممالک کو امارات اسلامیہ کو تسلیم… Continue 23reading امارات اسلامیہ تسلیم کرنے میں سب سے پہلے کن ممالک کوپہل کرنی چاہیے؟ افغان وزیراعظم نے بڑی اپیل کردی

حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022

حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا۔بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے،… Continue 23reading حکومت نے بلاک چین ٹیکنالوجی اور کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا

شاہ محمود کی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں سے تعاون کی درخواست

datetime 19  جنوری‬‮  2022

شاہ محمود کی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں اپوزیشن جماعتوں سے مدد مانگ لی۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹ میں کہا کہ جنوبی پنجاب کی عوام سے علیحدہ صوبہ بنانے کا وعدہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں شامل… Continue 23reading شاہ محمود کی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں سے تعاون کی درخواست