ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

مالی سال کے چھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022 کے پہلے چھ ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے سے ایک ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

غیر ملکی سرمایہ کاروںنے اس عرصے کے دوران سٹاک مارکیٹ سے 30 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص اور 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے بانڈز بھی فروخت کیے۔چھ ماہ کے دوران کل بیرونی سرمایہ کاری 47 فیصد اضافے سے 65 کروڑ 10 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی، بیرونی سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین پہلے نمبر جبکہ امریکہ کا دوسرا نمبر رہا۔ چھ ماہ میں چین نے 30 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اور امریکہ نے 14 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔جولائی سے دسمبر کے دوران توانائی کے شعبے میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، فنانشل بزنس سیکٹر میں 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اور مواصلات کے شعبے میں 14 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…