تحریک انصاف کی حکومت کو ایک اور شدید دھچکا ،عمران خان کے قریبی ساتھی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کو آئندہ ماہ عہدے سے مستعفی ہونے کے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد جاوید کو وزیراعظم عمران خان نے فروری 2020ء میں عہدے پر… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کو ایک اور شدید دھچکا ،عمران خان کے قریبی ساتھی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا