سوات میں جعلی عامل نے مبینہ طور پر دوست کی جان لے لی
سوات (این این آئی)سوات میں عامل بن کرلوگوں سے رقم اور سونا بٹورنے والے شخص نے اپنے ہی دوست کی جان لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مینگورہ میں جعلی عامل عباس علی نے 8 مارچ کو اسکول کے پرنسپل کوبلایا، عملیات کے بہانے کمرے میں بند کیا اور اہلخانہ کے اندرجانے پرپابندی لگادی۔کچھ ہی دیرمیں… Continue 23reading سوات میں جعلی عامل نے مبینہ طور پر دوست کی جان لے لی