مالا کنڈ (این این آئی)مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں چچا کے ڈانٹنے پر 18 سال کے بھتیجے نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق بھتیجے کی خودکشی کا سن کر چچا نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد دونوں لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔