ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے مشہور کردار ارتک بے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ترک کے شہر آفاق ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل ‘‘ کے مشہور کردار اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ تفصیلات کے مطابق ارطغرل میں طبیب کا کردار ادا کرنے والے مشہور کردار ارتک بے ’’ایبرک پیکن‘‘ طویل عرصہ مرض کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے… Continue 23reading ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کے مشہور کردار ارتک بے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے