ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نکل کر دکھائو، عوام آپ کو چھپنے کیجگہ بھی نہیں دیں گے،عمران خان وہ پاگل ہے جو اپنے گھر پر پتھربرسا رہا ہے ،خورشید شاہ کا حیران کن دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

عمران خان نکل کر دکھائو، عوام آپ کو چھپنے کیجگہ بھی نہیں دیں گے،عمران خان وہ پاگل ہے جو اپنے گھر پر پتھربرسا رہا ہے ،خورشید شاہ کا حیران کن دعویٰ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ حکمرانوں نے توغریب عوام کو مارنے میں کسر نہیں چھوڑی موجودہ مہنگائی میں غریب کا زندہ رہنا کسی معجزے سے کم نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے روہڑی تحصیل کے علاقے سنگرار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان نکل کر دکھائو، عوام آپ کو چھپنے کیجگہ بھی نہیں دیں گے،عمران خان وہ پاگل ہے جو اپنے گھر پر پتھربرسا رہا ہے ،خورشید شاہ کا حیران کن دعویٰ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری

datetime 26  جنوری‬‮  2022

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری

ریاض /اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق کابینہ کا ورچوئل اجلاس خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اعلامیے کے مطابق قائم وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری

’’پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ‘‘تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

’’پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ‘‘تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن بتدریج بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے40 کرپٹ ترین ممالک میں… Continue 23reading ’’پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ‘‘تہلکہ خیز دعویٰ

’’ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں‘‘ وفاقی وزیر فواد چودھری

datetime 26  جنوری‬‮  2022

’’ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں‘‘ وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں رول آف لاء پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ساتویں مردم شماری اس سال دسمبر تک مکمل ہو جائیگی، مردم شماری کیلئے 5 ارب روپے کی… Continue 23reading ’’ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں‘‘ وفاقی وزیر فواد چودھری

وزیراعظم فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں 5 وزرا ان کے ساتھ جائیں گے، وزیراعظم نے وزرا کو دورہ چین سے متعلق ہدایت دے دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ وزرا سے وزراتوں سے… Continue 23reading وزیراعظم فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے

اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لیکر لوٹ جائیں گے، اس دن یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون سروس اور سڑکیں بند کردیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لیکر لوٹ جائیں گے، اس دن یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون سروس اور سڑکیں بند کردیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لے کر لوٹ جائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کو یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون سروس اور سڑکیں بند کردیں… Continue 23reading اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئیں گے تو اپنا سا منہ لیکر لوٹ جائیں گے، اس دن یہاں سو سے زائد ممالک کے وزرائے خارجہ ہوں گے ، ہم موبائل فون سروس اور سڑکیں بند کردیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ائیرلائن کا اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2022

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ائیرلائن کا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے نجی شعبے کی ائیر لائن کیو ائیر ویز کی منظوری دے دی ہے۔کیو ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او)کیپٹن احسن قریشی نے کہاکہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ائیرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلیگی۔کیپٹن احسن قریشی نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ائیرلائن کا اضافہ

فواد چوہدری کے بعد اسپیکرقومی اسمبلی نے ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

فواد چوہدری کے بعد اسپیکرقومی اسمبلی نے ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معاملے کو ایجنڈے… Continue 23reading فواد چوہدری کے بعد اسپیکرقومی اسمبلی نے ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی

مردان ، خصوصی عدالت نے چار سالہ اسما قتل میں ملوث ملزم نبی کو 63 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

مردان ، خصوصی عدالت نے چار سالہ اسما قتل میں ملوث ملزم نبی کو 63 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی

مردان(این این آئی)بچوں کی حفاظت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی عدالت نے چار سالہ اسما قتل میں ملوث ملزم نبی کو 63 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کی خصوصی عدالت نے 4 سالہ اسماء قتل کا فیصلہ سنا دیا، یہ لاہور میں پیش آنے… Continue 23reading مردان ، خصوصی عدالت نے چار سالہ اسما قتل میں ملوث ملزم نبی کو 63 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی