جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ائیرلائن کا اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے نجی شعبے کی ائیر لائن کیو ائیر ویز کی منظوری دے دی ہے۔کیو ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او)کیپٹن احسن قریشی نے کہاکہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ائیرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلیگی۔کیپٹن احسن قریشی نے کہا کہ کیو ائیر لائن فلائٹ آپریشن کا آغاز 3 ائیر بس 320 طیاروں سے کریگی، آرپی ٹی لائسنس ملتے ہی 3سے 4ماہ میں اندرو ن ملک

پروازوں کا آغازکردیا جائیگا۔کیپٹن احسن قریشی کے مطابق کیوائیرویز کراچی، اسلام آباداور لاہور کے لیے آپریٹ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں 3 نجی شعبے میں چلنے والی ائیرلائنز اپنا فضائی آپریشن جاری کیے ہوئے ہیں،کیو ائیر لائن کو لائسنس ملنے سے ملک میں نجی شعبے میں چلنے والی ائیرلائن کی تعداد 4 ہو جائے گی۔سول ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق نئی ائیرلائن کے اضافے سے اندرون ملک مسافروں کو مذید سہولیات میسر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…