ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے بعد اسپیکرقومی اسمبلی نے ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے سامنے طلبی کی مخالفت کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین کمیٹی میاں جاوید لطیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ معاملے کو ایجنڈے سے

نکالیں تو کمیٹی کا اجلاس بلایا جا سکتا ہے۔اسپیکرقومی اسمبلی کے مطابق ثاقب نثارکا شریف فیملی کیخلاف احکامات دینیکا معاملہ عدالت میں ہے لہٰذا چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات عدالت میں زیرالتوا معاملے کو زیربحث نہ لائی۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پہلے ہی ثاقب نثارکوکمیٹی میں بلانے کی مخالفت کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…