رانا ثنا اللہ کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا دی جا رہی ہے۔رانا ثنا کا کہنا تھا… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی