پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)گھریلو ناچاقی پر سسر نے گلے میں رسی ڈال کر19سالہ بہو کو قتل کر دیا پولیس ذرائع مقتولہ کی شادی تقریبا چار ماہ قبل ہوئی تھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا بتایا گیا ہے ستیانہ کے نواحی گائوں چک نمبر 434 گ ب امرائے میں مبینہ طور پر ملزم اکرام نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بہو 19سالہ اقصی کو گلے میں رسی ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا ذرائع کے مطابق مقتولہ ملزم کی بھانجی تھی وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ستیانہ عبدالجبار پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ملزم موقع سے فرار ہو چکا تھا ستیانہ پولیس نیلاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیا گیا تاہم پولیس نے تمام حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…