فلائٹس میں تاخیر نیویارک ایئرپورٹ پر پھنسے سینکڑوں مسافروں کی حالت بگڑ گئی
نیویارک(این این آئی) جے ایف کے ایئرپورٹ پر جیٹ بلو کی فلائٹس میں کئی گھنٹوں کی تاخیر کی وجہ سے سینکڑوں مسافر اتوار کی رات سے پھنسے ہوئے ہیں۔نیویارک پوسٹ کے مطابق ائیرپورٹ پر طیارے کی پارکنگ والے حصے (Tarmac) میں گھنٹوں پھنسے رہنے کی وجہ سے مسافروں کی حالت بگڑ گئی اور بعض مسافر… Continue 23reading فلائٹس میں تاخیر نیویارک ایئرپورٹ پر پھنسے سینکڑوں مسافروں کی حالت بگڑ گئی