اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں کورونا کی پانچویں لہر ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا کی مثبت شرح 23.38فیصد پر آگئی ، ماہرین کے مطابق سندھ میں کورونا کی پانچویں لہر اپنا سائیکل پورا کر چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کرونا کی پانچویں لہر کی شدت میں کمی آنے لگی ،

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی مثبت شرح 23.38فیصد رپورٹ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1062کیسز سامنے آئے ، جن میں سے 741کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے باعث 5مریض انتقال کر گئے جبکہ 438مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، جن میں سے 385مریض کی حالت تشویشناک اور 25مریض وینٹیلیٹر پر ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ کراچی میں اب تک صرف 612 اومی کرون کیسز کی جنیوم سیکیونسنگ کے بعد تصدیق ہوئی ہے۔ماہرین کے مطابق سندھ میں کورونا کی پانچویں لہر اپنا سائیکل پورا کر چکی ہے ، فروری میں سندھ میں کورونا کی حالیہ لہر میں مزید کمی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…