مقبول آن لائن گیم ورڈل امریکی اخبار نے خرید لی
واشنگٹن(این این آئی)آن لائن دنیا میں یک دم مقبول ہونے والا گیم ورڈل امریکی اخبار نے خرید لیا۔ گیم ابتدائی طور پر سب کے لیے مفت رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق موجد جاش وارڈل کا اکتوبر میں ایک ویب سائٹ پر ریلیز کیا جانے والا گیم اتنی تیزی سے مقبول ہوا کہ چار ماہ کے اندر… Continue 23reading مقبول آن لائن گیم ورڈل امریکی اخبار نے خرید لی