اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کی خواتین پائلٹس کو لڑاکا جہاز اڑانے کی مستقل اجازت مل گئی

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فضائیہ نے اپنی خواتین پائلٹس کو بالآخر لڑاکا جہاز اڑانے کی مستقل اجازت دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چھ برس قبل بھارتی خواتین پائلٹس کو تجرباتی طور پر لڑاکا طیارے اڑانے

کی اجازت دی گئی تھی۔بھارتی فضائیہ کے مطابق فی الحال 16 خواتین پائلٹس جنگی طیارے اڑا رہی ہیں۔ اِن طیاروں میں فرانسیسی رافیل، روسی ساختہ مگ 21 اور سخوئی 30 طیارے بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…