پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا

datetime 8  فروری‬‮  2022

شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے امورِ کشمیر شہریار خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) لکھ دیا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہریار آفریدی پاکستان سپر لیگ کے بجائے کشمیر پریمئیر لیگ (کے… Continue 23reading شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا

جمعیت علمائے ہند کا کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2022

جمعیت علمائے ہند کا کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔کرناٹک میں کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا لیکن طالبہ… Continue 23reading جمعیت علمائے ہند کا کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

دوخواتین سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقع اوراصل ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پنگریوکی سول سوسائٹی سراپااحتجاج ہو گئی

datetime 8  فروری‬‮  2022

دوخواتین سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقع اوراصل ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پنگریوکی سول سوسائٹی سراپااحتجاج ہو گئی

پنگریو(این این آئی)نوکوٹ کے گائوں محمدحنیف راجپوت کی رہائشی دوخواتین سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقع اوراصل ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پنگریوکی سول سوسائٹی سراپااحتجاج بن گئی سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افرادنے شوکت علی۔محمدارشد۔جاویدبلوچ۔اکبرعلی کی قیادت میں میڈیاکے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ٹنگڑی برادری کے درجنوں افرادنے گاوں محمدحنیف… Continue 23reading دوخواتین سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقع اوراصل ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پنگریوکی سول سوسائٹی سراپااحتجاج ہو گئی

ہم نے کسی کو باہر بھیجا اور نہ کسی کو پاکستان آنے سے روکا ، ہمارے پاس ایک وزارت ہے لے لیں ، ہمیں وزارت کی خواہش نہیں ، ایم کیو ایم پاکستان کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2022

ہم نے کسی کو باہر بھیجا اور نہ کسی کو پاکستان آنے سے روکا ، ہمارے پاس ایک وزارت ہے لے لیں ، ہمیں وزارت کی خواہش نہیں ، ایم کیو ایم پاکستان کا اعلان

لاہور( این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو باہر بھیجا اور نہ کسی کو پاکستان آنے سے روکا ہے ، واپس لانا ریاست کا کام ہے ،ہمارے پاس ایک وزارت ہے لے لیں ، ہمیں وزارت کی خواہش نہیں ہے ،سیاست میں سب سے… Continue 23reading ہم نے کسی کو باہر بھیجا اور نہ کسی کو پاکستان آنے سے روکا ، ہمارے پاس ایک وزارت ہے لے لیں ، ہمیں وزارت کی خواہش نہیں ، ایم کیو ایم پاکستان کا اعلان

بھارت کے ساتھ ہمارا کشمیر پر تنازع ہے،وزیر اعظم عمران خان

datetime 8  فروری‬‮  2022

بھارت کے ساتھ ہمارا کشمیر پر تنازع ہے،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ ہمارا کشمیر پر تنازع ہے،جلد یا بدیر بات چیت سے مسئلہ حل کرلیں گے،پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کی وجہ سے خطے میں استحکام ہے،افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہورہا ہے، ترجیح لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے،امریکا اور… Continue 23reading بھارت کے ساتھ ہمارا کشمیر پر تنازع ہے،وزیر اعظم عمران خان

بھارت ، کرناٹک میں حجاب کا تنازع، اسکول کالج 3 روزکیلئے بند کر دیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2022

بھارت ، کرناٹک میں حجاب کا تنازع، اسکول کالج 3 روزکیلئے بند کر دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے باحجاب مسلمان طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت (آج) بدھ کی دوپہر تک ملتوی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے طلبہ سے امن و سکون برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہایکہ کیس کا فیصلہ جذبات… Continue 23reading بھارت ، کرناٹک میں حجاب کا تنازع، اسکول کالج 3 روزکیلئے بند کر دیا گیا

شکارکی تلاش میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مار ڈالا

datetime 8  فروری‬‮  2022

شکارکی تلاش میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مار ڈالا

ہٹیاں بالا (این این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں شکار کی تلاش میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مار ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹیاں بالا میں صبح اْس وقت چیخ وپکار سے مقامی افراد اکٹھے ہوگئے جب وہاں ایک تیندوا آبادی میں گھس آیا۔ تیندوے نے دوافرادکوحملہ کرکے… Continue 23reading شکارکی تلاش میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مار ڈالا

حکومت کے دو سال باقی ہیں، پرویز الہٰی نے حکومت سے علیحدگی سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 8  فروری‬‮  2022

حکومت کے دو سال باقی ہیں، پرویز الہٰی نے حکومت سے علیحدگی سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان اور وسیم اختر نے مسلم لیگ (ق ) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ جاکر ان کی عیادت کی اورموجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے پرویزالٰہی نے کہا کہ آج ایم کیو… Continue 23reading حکومت کے دو سال باقی ہیں، پرویز الہٰی نے حکومت سے علیحدگی سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں بیوروکریسی کی نااہلی کاروبار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

datetime 8  فروری‬‮  2022

پاکستان میں بیوروکریسی کی نااہلی کاروبار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ بیورو کریسی کی سست روی اور ریگولیشنز کی وجہ سے پاکستان میں کاروبار کرنا مشکل ہے، بیوروکریسی کی نااہلی کاروبار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سرمایہ کاری کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں جبکہ کرپشن میں بھی اضافے کا خدشہ… Continue 23reading پاکستان میں بیوروکریسی کی نااہلی کاروبار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف