عامر لیاقت کی 18 سالہ بیوی کا کہنا ہے ڈاکٹر صاحب بچپن سے ہی میرے آئیڈیل تھے
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عامر لیاقت ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔گذشتہ روز ان کی نکاح کی تقریب کراچی… Continue 23reading عامر لیاقت کی 18 سالہ بیوی کا کہنا ہے ڈاکٹر صاحب بچپن سے ہی میرے آئیڈیل تھے