ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

امریکی صدر بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کر دئیے

datetime 12  فروری‬‮  2022

امریکی صدر بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کر دئیے

واشنگٹن( آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان کے سات ارب ڈالر کے منجمد اثاثے مشروط طور پر بحال کر د ئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ان میں سے نصف سرمایہ افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد کے لیے استعمال ہو گا جب کہ باقی کے ساڑھے… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن نے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کر دئیے

افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ،اوباش لڑکوں کے خوف کی وجہ سے 2 یتیم بہنوں کو شادی کے پانچویں روز طلاق ہو گئی

datetime 12  فروری‬‮  2022

افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ،اوباش لڑکوں کے خوف کی وجہ سے 2 یتیم بہنوں کو شادی کے پانچویں روز طلاق ہو گئی

نارنگ منڈی(این این آئی ) گائوں کے اوباش لڑکوں کے خوف کی وجہ سے دو یتیم بہنوں کو شادی کے پانچویں روز طلاق ہو گئی ۔افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ نارنگ منڈی کے گائوں کھنڈا میں بیوہ خاتون نصرت بانو کے ساتھ پیش آیا ۔نارنگ منڈی پولیس نے مدعیہ نصرت بانو کی درخواست… Continue 23reading افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ،اوباش لڑکوں کے خوف کی وجہ سے 2 یتیم بہنوں کو شادی کے پانچویں روز طلاق ہو گئی

اندرونی مسائل پرتبصرے اور بیانات کو قبول نہیں کیا جائیگا ،حجاب تنازع پر مودی سرکار کی ڈھٹائی برقرار

datetime 12  فروری‬‮  2022

اندرونی مسائل پرتبصرے اور بیانات کو قبول نہیں کیا جائیگا ،حجاب تنازع پر مودی سرکار کی ڈھٹائی برقرار

نئی دہلی(این این آئی)مسلم دشمنی کے حوالے سے مشہور مودی سرکار حجاب معاملے پر اپنی ڈھٹائی پر قائم ہے اور اس نے عالمی دبا ئوکو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اسے ملک کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلم دشمنی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے، ریاست کرناٹکا کے بعد… Continue 23reading اندرونی مسائل پرتبصرے اور بیانات کو قبول نہیں کیا جائیگا ،حجاب تنازع پر مودی سرکار کی ڈھٹائی برقرار

حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

بنگلورو(این این آئی)بھارت کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب نہ پہننے کی پابندی کے خلاف سخت احتجاج کے بعد بھارتی پولیس نے تین شہروں کا محاصرہ کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کالج کے احاطے اور کلاس رومز میں مسلم طلبا کے حجاب پہننے کے مطالبے پر تنازع کے درمیان سیکورٹی فورسز نے… Continue 23reading حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2022

فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے فروری کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.56 ڈالرمقرر کی ہے جب کہ سوئی سدرن سسٹم پرفروری کیلئے ایل این جی کی… Continue 23reading فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

صحت کارڈ منصوبہ عمران حکومت کامدر آف آل سکینڈلز ، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

صحت کارڈ منصوبہ عمران حکومت کامدر آف آل سکینڈلز ، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ منصوبہ عمران حکومت کامدر آف آل سکینڈلزہوگا،چینی سکینڈل،گندم سکینڈل،پیٹرو ل اور ادویات سکینڈل اس مہا سکینڈل کے سامنے چھوٹے ہیں،صحت کارڈ کے نام پر بنی گالہ لوٹ مار ایسوسی ایشن قوم کو دن رات بیوقوف بنانے پر لگی… Continue 23reading صحت کارڈ منصوبہ عمران حکومت کامدر آف آل سکینڈلز ، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

خاتون سکول ٹیچرنے اپنی ہی کلاس کے نویں جماعت کے طالبعلم کیساتھ شادی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2022

خاتون سکول ٹیچرنے اپنی ہی کلاس کے نویں جماعت کے طالبعلم کیساتھ شادی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی 24نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں ایک سکول ٹیچر نے اپنے نویں جماعت کے طالب علم شاہ زیب راجپوت کے ساتھ شادی کر لی اور مقامی پولیس ، انتظامیہ سے پناہ اور تحفظ طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی حکام سے تحفظ مانگنے… Continue 23reading خاتون سکول ٹیچرنے اپنی ہی کلاس کے نویں جماعت کے طالبعلم کیساتھ شادی کرلی

پی آئی اے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

پی آئی اے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی)قومی ایئر لائن نے ملازمین کے سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے ملازمین کے سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا، نئی ایئر ٹکٹ پالیسی سے ملازمین کی پرانی مراعات ختم ہوجائیں گی۔حاضر سروس، ریٹائرڈ،… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

شاہ محمود کے تحفظات پر معاون خصوصی ارباب شہزاد بھی بول پڑے ،سلیکشن کا طریقہ کار بتا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

شاہ محمود کے تحفظات پر معاون خصوصی ارباب شہزاد بھی بول پڑے ،سلیکشن کا طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ارباب شہزادکا کہناتھاکہ وہ شاہ محمود قریشی سے اتفاق نہیں کرتے اگر شاہ محمود ناراض ہیں تو یہ ان کا حق ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ ڈیٹا کی بنیاد پر ایک طریقہ کار کے تحت وزارتوں کی درجہ بندی کی گئی۔ اس سوال… Continue 23reading شاہ محمود کے تحفظات پر معاون خصوصی ارباب شہزاد بھی بول پڑے ،سلیکشن کا طریقہ کار بتا دیا