پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(این این آئی)بھارت کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب نہ پہننے کی پابندی کے خلاف سخت احتجاج کے بعد بھارتی پولیس نے تین شہروں کا محاصرہ کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کالج کے احاطے اور کلاس رومز میں مسلم طلبا کے حجاب پہننے کے مطالبے پر تنازع کے درمیان سیکورٹی فورسز نے کرناٹک کے تین شہروں کا محاصرہ کیا ۔

اس دوران پولیس نے اوڈپی، چتردرگا اور ڈوڈابلا پورہ میں فلیگ مارچ کیا۔ متاثرہ شہروں میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیا جب یہ معاملہ کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور عدالت نے کہا ہے کہ وہ پیر کو حجاب کی پابندیوں کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر دوبارہ غور کرے گی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…