ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کے 30 سے 35 اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  فروری‬‮  2022

حکومت کے 30 سے 35 اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

مریدکے (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جن کا عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا۔مریدکے میں اپنے ڈیرہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری… Continue 23reading حکومت کے 30 سے 35 اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست

datetime 13  فروری‬‮  2022

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی وفد کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اپنی رہائشگاہ آمد پر چوہدری پرویز الٰہی نے شہباز شریف اور ان کے وفد کے انتہائی گرمجوشی سے… Continue 23reading شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست

نوازشریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا واضح طور پر کہہ دیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

نوازشریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا واضح طور پر کہہ دیا

سانگلہ ہل(آن لائن)میاں نوازشریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا واضع کہہ دیاہے مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) ایم این اے چوہدری محمد برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ اس بار تحریک عدم اعتماد پہلے سے مختلف ہو گی مسلم لیگ(ن) کے ورکرز کارکن اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے میاں نواز شریف… Continue 23reading نوازشریف نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا واضح طور پر کہہ دیا

ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

datetime 13  فروری‬‮  2022

ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ ایک دن باحجاب لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اعلان کیا کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن ہندوستان کی وزیر اعظم ہوگی۔آل… Continue 23reading ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

اختیارات صوبوں اور وفاق میں تقسیم ہوگئے، 18 ویں ترمیم سے بہت سے مسائل سامنے آئے ، وزیراعظم

datetime 13  فروری‬‮  2022

اختیارات صوبوں اور وفاق میں تقسیم ہوگئے، 18 ویں ترمیم سے بہت سے مسائل سامنے آئے ، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد بہت سے مسائل کا سامنا ہے، سندھ میں اور پنجاب میں گندم الگ الگ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے، ایک ملک میں گندم کی قیمت ایک ہی ہونی چاہیے،میں اور میری ٹیم اپنی ڈائریکشن پر بہت کلیئر… Continue 23reading اختیارات صوبوں اور وفاق میں تقسیم ہوگئے، 18 ویں ترمیم سے بہت سے مسائل سامنے آئے ، وزیراعظم

آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز، ہسپتال منتقل

datetime 13  فروری‬‮  2022

آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور(آن لائن ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ایک بار پھر ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ملاقات ہونا تھی تاہم آصف… Continue 23reading آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز، ہسپتال منتقل

روس کا یوکرین پر حملے کا خطرہ ، کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دیدیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

روس کا یوکرین پر حملے کا خطرہ ، کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)یوکرین کے محاذ پر کشیدگی میں کمی کے لئے امریکا اور روس کے صدور کیدرمیان ٹیلیفونک رابطہ دھمکیوں میں بدل گیا، امریکی اور فرانسیسی صدور کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین پر حملے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین میں جنگ کا خدشہ بڑھ گیا، امریکی اور روسی صدور… Continue 23reading روس کا یوکرین پر حملے کا خطرہ ، کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دیدیا

عماد وسیم کیلئے خوشدل شاہ خطرہ بن گئے

datetime 13  فروری‬‮  2022

عماد وسیم کیلئے خوشدل شاہ خطرہ بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے کراچی کنگز کے عماد وسیم کیلئے پریشانیاں کھڑی کرنا شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے پی ایس ایل کے 6 میچز کے دوران 12 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عماد وسیم… Continue 23reading عماد وسیم کیلئے خوشدل شاہ خطرہ بن گئے

آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے

datetime 13  فروری‬‮  2022

آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے

پشاور (این این آئی)پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حفاظت کسی ملک کے سربراہ کی طرح ہو رہی ہے،آپ جہاز سے اترنے سے واپس رخصت ہونے تک سخت ترین سیکیورٹی دیکھیں گے۔ ایک انٹرویو میں بین کٹنگ… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے