اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ ایک دن باحجاب لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم ہوگی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اعلان کیا کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن ہندوستان کی وزیر اعظم ہوگی۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کو ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ حجاب پہننے والی خواتین کالج جائیں گی، ڈسٹرکٹ کلکٹر، مجسٹریٹ، ڈاکٹر، کاروباری خواتین وغیرہ بنیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہماری بیٹیاں فیصلہ کرتی ہیں اور اپنے والدین سے کہتی ہیں کہ وہ حجاب پہننا چاہتی ہیں، تو ان کے والدین ان کی حمایت کریں گے۔ دیکھتے ہیں کون انہیں روک سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…