ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی انقلابی ٹیکنالوجی متعارف

datetime 13  فروری‬‮  2022

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی انقلابی ٹیکنالوجی متعارف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے حادثاتی طور پر ایسی نئی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف چند منٹوں میں ہوا سے 99 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کی جاسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ڈیلاویئر میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم پچھلے کئی سال سے نئی قسم کے ایندھنی ذخیرہ خانے (فیول سیلز)تیار… Continue 23reading ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی انقلابی ٹیکنالوجی متعارف

تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

datetime 13  فروری‬‮  2022

تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

منامہ(این این آئی)بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلی افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

خاتون اول بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں؟ فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2022

خاتون اول بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں؟ فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کر دی

اسلام آباد (این این آئی)خاتون اول بشری بیگم کی دوست فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اول میرے گھر قطعاً قیام پذیر نہیں،وہ بنی گالہ اسلام آباد میں ہیں۔فرخ خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سیاست میں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے کہ لوگوں کی ذاتی زندگیوں… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں؟ فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کر دی

170پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول، کونسی پارٹی آگے نکل گئی

datetime 13  فروری‬‮  2022

170پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول، کونسی پارٹی آگے نکل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب میں سب سے اہم مقابلہ سٹی میئرشپ ڈیرہ اسماعیل خان… Continue 23reading 170پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول، کونسی پارٹی آگے نکل گئی

حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

datetime 13  فروری‬‮  2022

حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

رائیونڈ ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے وزرا کو اسناد فارغ ہونے کی دلیل ہے،جس کا مطلب کھیل ختم ہو چکا ہے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رائیونڈ روڈ پر واقعہ مدرسہ جامعہ مدینیہ جدید… Continue 23reading حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، شہباز شریف کا بڑا مطالبہ

datetime 13  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، شہباز شریف کا بڑا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی وفد کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اپنی رہائشگاہ آمد پر چوہدری پرویز الٰہی نے شہباز شریف اور ان کے وفد کے انتہائی… Continue 23reading شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، شہباز شریف کا بڑا مطالبہ

لاہور قلندرز کی شاندار باؤلنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کو بے بس کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز کی شاندار باؤلنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کو بے بس کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے اور احسن علی نے اننگز کا آغاز کیا، جیسن رائے کوئی رنز نہ بنا سکے اور شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر سالٹ کے… Continue 23reading لاہور قلندرز کی شاندار باؤلنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کو بے بس کردیا

ڈی آئی خان میں 115 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی سب سے آگے

datetime 13  فروری‬‮  2022

ڈی آئی خان میں 115 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی سب سے آگے

ڈی آئی خان، بنوں (مانیٹرنگ، آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات میں 302 پولنگ اسٹیشنزمیں سے 115 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے، جس میں تحریک انصاف کے عمر امین گنڈاپور 21 ہزار 226 ووٹ لیکر سبقت لئے ہوئے ہیں جبکہ جے یو آئی(ف)کے امیدوار کفیل نظامی 16 ہزار… Continue 23reading ڈی آئی خان میں 115 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی سب سے آگے

میاں چنوں واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتارکرلیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

میاں چنوں واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتارکرلیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ میاں چنوں واقعے کی میں ملوث ذمہ داروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ انکا کہنا جنہوں نے یہ کام کیا انہیں معافی ہرگز نہیں ملے گی ۔ واقعہ میں ملوث ملزمان سمیت 62 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔… Continue 23reading میاں چنوں واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتارکرلیا گیا