پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خاتون اول بشریٰ بی بی اس وقت کہاں ہیں؟ فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)خاتون اول بشری بیگم کی دوست فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اول میرے گھر قطعاً قیام پذیر نہیں،وہ بنی گالہ

اسلام آباد میں ہیں۔فرخ خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سیاست میں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے کہ لوگوں کی ذاتی زندگیوں سے متعلق جھوٹ بولے جائیں۔انہوں نے قوم کو حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ پر مبنی واٹس اپ میسجز کے ذریعے وزیراعظم اور خاتون اول کے بارے میں منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، بشری بی بی میرے گھر نہیں بلکہ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہی موجود ہیں۔دوسری جانب معاون خصوصی شہباز گل نے خاتون اول کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا اور کہا خاتون اول ایک سال میں صرف ایک ہفتے کیلئے لاہور گئیں، پچھلے چند ماہ سے خاتون اول لاہور نہیں گئیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کریں مگر مخالفت میں اتنے دور نہ نکل جائیں کہ دوسروں کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنائیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…